PPP VS PMLN GB Elections 2015

Posted on

پی پی نے لالہ موسیٰ کے ایک وفاقی وزیر کو گورنر گلگت بلتستان بنایا تو ہم نے ننکانہ صاحب کے ایک وفاقی وزیر کو گورنر بنایا، پی پی نے بی آئی ایس پی کارڈ کے ذریعے عوام کے ووٹ(ضمیر) خریدنے کی کوشش کی سو ہم نے بھی ماروی میمن اور دیگر کے ذمے یہی ٹاسک لگایا، سابقہ الیکشن سے پہلے انھوں نے بھی بڑے بڑے اعلانات کئے سو ہم بھی ایسا کرینگے. الیکشن کے بعد اگر جیت گئے اور حکومت بنانے کے پوزیشن میں آئے تو مہدی شاہ اور پیر کرم علی شاہ جیسے وزیر اعلی اور گورنر ہم بھی بنائینگے. سو ہم برا کر کیا رہے، پھر بھی ہماری مخالفت کیوں…

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s